تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
نگر،پاکستان مسلم لیگ ن نگر کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا
سکردو،ہم گلگت بلتستان میں غیر آباد زمینوں کو خالصہ سرکار قرار دے کر اس کی بندر بانٹ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
حقوق دئیے بغیر گلگت بلتستان سے ٹیکس کی وصولی بین الاقوام اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے،نیک نام
گلگت،پوسٹ آفس سوست ،گلمت ، گوجال میں کروڑوں کی کرپشن ، ملوث افراد کیخلاف شکنجہ تیار
گلگت،ناقص میٹریل کا استعمال ،کے آئی یو شعبہ ایجوکیشن کی نئی عمارت میں دارڑیں پڑ گئیں
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved