تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت،ایک ہی روز کلمہ چوک میں چار ٹریفک حادثات میں دو کمسن طلبا سمیت تین نوجوان شدید زخمی
سکردو،محکمہ تعلیم سکردو میں خواتین اساتذہ کے بعد مر د اساتذہ بھی تبادلوں کی لپیٹ میں آگئے
گلگت،وفاقی حکومت غیر قانونی طریقے سے گلگت بلتستان کے تاجروں سے ٹیکس وصول کررہی ہے
گلگت،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی شیڈول کا علان کردیا
کنٹریکٹ ملازمین کو بغیر کسی شرط کے ریگولر کیا جائے، جے یو آئی جی بی مجلس عاملہ
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved