تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
مخالفین سن لیں اسمبلی کاتقدس مجروح نہیں کرنے دینگے،عمران وکیل
گلگت میں ٹینکرزمافیاکاراج،2ہزارروپے میں ٹینکردیاجانے لگا
گلگت،جوٹیال میں میٹ مارٹ کے نام سے گوشت کی جدیددکان شروع
میٹ مارٹ گلگت میں گوشت کی کمی کوپوراکریگی:ڈپٹی کمشنر
حفیظ مجوزہ پیکیج بارے خطرناک گیم کھیل رہے ہیں،شفیع خان
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved