اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’جو کرے وہ بھی پچھتائے جو نہ کرے وہ بھی پچھتائے ‘‘

شادی کر کے پچھتانے والا یہ شخص گزشتہ دس سال سے کیا کام کر رہا ہے ؟ جانیں ۔۔۔ایک برطانوی شخص اپنی بیوی سے اتنا تنگ آیا کہ جان چھڑانے کو جنگل میں چلا گیا اور 10سالوں سے وہیں رہ رہا ہے۔ 62 سالہ میلکم اپلیگیٹ کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ انہوں نےا پنی نئی اور پرانی زندگی کے بارے میں بے گھر افراد کے لیے کام کرنے والے ادارے کی ویب سائٹ پر ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے۔ میلکم کا کہنا ہے

عجیب خبریں