آج آپ کو صبح میں ہی کسی قریبی فرد کی وجہ سے کسی کاروباری شراکت داری کی پیشکش ہو سکتی ہے جسے قبول کر کے آپ اپنے مالی حالات کو بہتر اور مضبوط کر سکتے ہیں۔ اس چیز کا فائدہ اٹھا کر آپ اپنے جذباتی مسائل کو بھی باآسانی حل کر سکیں گے۔اپنے دوستوں سے ملنے ملانے کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر سکیں گے اور اس کام میں آپ کو اپنے پیاروں کی مدد اور تعاون حاصل رہے گاکیونکہ مجموعی طور پر آج کا دن کسی قسم کی کاروباری سرگرمیوں یا کاروباری مفادات کے حصول کے لئے قطعی طور پر موزوں نہیں ہے مگر یہ بھی ممکن ہے کہ کسی محبت کرنے والی ہستی کی وجہ سے سب کچھ چھوڑ کر کوئی سفر اختیار کرنا آپ کی مجبوری بن جائے۔ (29جنوری،2023ء)
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین
ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی
صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل
فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا
بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل
آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف