برج سرطان آج کا دن کیسا گزرے گا

ٓآج آپ کے لئے کسی فنکارانہ منصوبے پر عمل پیرا ہونے اور دوسروں سے داد و تحسین حاصل کرنے کا موقع بھی میسر آ سکے گا۔ لیکن ایسے موقع پر کسی طرح کی جذباتیت سے کام لینا فائدہ مند نہ ہوگا۔اپنے آئیڈیاز کے بارے میں مزیدکچھ دن سوچ کر ہی کوئی فیصلہ کرنے کی کوشش کریں۔آج آپ کے جذباتی تعلقات کا نیا روپ آپ کے سامنے آ سکے گا لیکن آپ کو اپنی مرضی کرنے کا موقعنہ مل سکے گا۔ شام میں آپ اپنے پیاروں کے ساتھ رنگین شام منانے کے لئے اکٹھے بھی ہو سکتے ہیں لیکن اپنی سوچوں کو مثبت رنگ دے کر اپنے منفی امور کو مثبت بنانے کی کوششوں میں کامیابی حاصل کر سکیں گے جبکہ مالی شعبے میں کسی دوست کی مدد حاصل ہو سکے گی۔(6جون،2023ء)