آج اگر آپ نے کسی نئے کاروبار کا منصوبہ بنا رکھا ہے تو اسے شروع کرنے سے پہلے حقیقت پسندانہ سوچوں کو اپنانے کی کوشش کریں کیونکہ غیر حقیقی سوچوں اور جذباتیت کے ساتھ شروع کئے گئے منصوبے کامیاب نہ ہوسکیں گے۔ ایسے میں آپکو اپنی جذباتیت پر قابو رکھنا ہوگا کیونکہ آپ کے اردگرد موجود افراد آپ کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ آپکی شریک حیات بھی عملی طور پر آپکے ساتھ ہو گی۔ اپنے تجربہ کار دوستوں کے پر خلوص تعاون پر یقین رکھنا بہتر ہوگا۔اپنے بارے میں زیادہ جاننے کے باوجود دوسروں کی زبانی کچھ نہ کچھ سن کر پر سکون ہوسکیں گے جبکہ آپ کو اپنے دوستوں سے میل ملاقات کا پروگرام بنانا چاہئے تاکہ دل کا بوجھ کم ہو سکے۔(22جنوری،2021ء)
کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان
غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا
حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ