آج صبح سے ہی آپ ذہنی انتشار کا شکار ہونے سے اپنے اہم امور کی انجام دہی سے قاصر نظر آئیں گے جبکہ آپ کو اپنی لگن اور مکمل توجہ سے کام لے کر اہداف کی تکمیل کر لینی چاہئے۔آج کے دن میں اپنی تنقیدی صلاحیت کا سرعام اظہار کرنے یا اپنے ارد گرد موجود افراد میں سے کسی کو بھی ہدف تنقید بنانے سے حتی الامکان گریز کریں کیونکہ دوسروں کے معاملات پر آپ کے تبصرے مشکل سے ہی ہضم ہوں گے۔اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے یا محفل سجانے کے بعد ہی آپ کا موڈ ٹھیک ہو سکے گا ۔شام میں مکمل سکون و اطمینان کے بعد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کسی سفر کا منصوبہ ترتیب دے سکیں گے۔جس سے آپ کے مالی مفادات بھی وابستہ ہو سکتے ہیں۔ (27جنوری،2023ء)
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین
ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی
صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل
فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا
بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل
آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف