آج آپ کی ملاقات کسی ایسے فرد سے ہو سکتی ہے جو آپ کی مالی حالت میں استحکام لانے کے لئے کسی کاروبار میں شمولیت کی دعوت دے سکے گا جسے قبول کرکے آپ بہت ترقی کر سکتے ہیں جبکہ آپ اپنے طے شدہ سفر سے نہ صرف بہت ذیادہ لطف اندوز ہو سکیں گے بلکہ اسے مالی مفادات کا کامیاب ذریعہ بھی بنا سکیں گے۔اپنی وارداتِ قلبی کو اپنے حالات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی کوشش کریں تاکہ دوسروں کی باتوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ پائیں۔مجموعی طور پرآپ کی ذاتی کوششوں سے ہی تناؤ ذدہ ماحول معمول کے مطابق آ سکے گا۔اپنے پیاروں سے رابطہ استوار کرنے میں ملنے والی کامیابی آپ کی خوشیوں کو بڑھا سکے گی۔(29جنوری،2023ء)
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین
ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی
صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل
فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا
بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل
آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف