آج ہر حال میں دنیاداری اور کاروباری کامیابیوں کے حصول میں مصروفیت کی وجہ سے اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات اور اپنے گھریلو ماحول سے کٹ جانا کوئی اچھی بات نہیں ہوگی۔آج اپنے بزرگوں سے مشاورت کرنے کے بعد ہی اپنی کامیابیوں کے لئے مچلتے جذبات کو پرسکون بنا سکیں گے۔اپنی تعلیم اور پیاربھرے معاملات کو باآسانی نمٹا سکیں گے۔اس کے علاوہ آپ خودکوآذاداورکچھ مہماتی احساسات کیساتھ کچھ کرنے کاارادہ بھی کر سکیں گے۔اپنے خوابوں کومزیدوسعت دیں انکے حصول میں جت جائیں چاہے آپکو کوئی بھی قربانی ہی کیوں نہ دینا پڑے اگرآپ ابھی تک اکیلے ہیں توگرمجوش محبت کے دائرہ اثرمیں خودکوگھراہواپائیں گے۔(29جنوری،2023ء)
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین
ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی
صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل
فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا
بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل
آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف