برج ثور آج کا دن کیسا گزرے گا

آج کسی قسم کے جذباتی اور پرجوش اقدامات کرنے سے گریز کریں اور خاص کر کسی قیمتی شئے کی خریداری سے اجتناب برتین ۔اپنے عملی کاموں میں کامیابی کا حصول ممکن بنا پائیں گے اور اپنے الجھاؤ کا شکار معاملات کو باآسانی سلجھا سکیں گے۔کسی نئی قسم کی سرمایہ کاری مفید رہے گی۔اس کے علاوہ اگرآج ماضی کوساتھ لیکرمستقبل کی تعمیرکرناچاہ یں گے تویقینا ماضی کے تجربات آپکی راہنمائی کر سکیں گے۔اپنے اردوں میں تبدیلی لائے بغیرمثبت خیالات کیساتھ آگے بڑہیں اور جی بھرکے کامیابیاں سمیٹ لیں۔ آپ اپنے کسی چاہنے والے سے دل کی باتیں جی بھرکے کرپائیں گے اور کچھ نئے تعلقات کی داغ بیل بھی ڈال سکیں گے۔(2جون،2023ء)