آج اپنی گھریلو یا شادی شدہ زندگی میں تبدیلیاں لانے کی کوششوں میں مصروف ہو سکتے ہیں۔آپ کو آج اپنے دوست احباب کے ساتھ گپ شپ کرنے کے مواقع بھی میسر آ سکیں گے۔آپ کو دوسروں کی باتیں سننے کا حوصلہ ہی پیدا نہیں کرنا چاہئے بلکہ انہیں بولنے کا موقع بھی فراہم کرنا چاہئے تاکہ وہ اپنے دلی جذبات کا واضح اظہار کر سکیں۔اپنے حلقہ احباب میں شامل کسی بھی خاتون سے بحث و تکرار میں ملوث ہونے کی کوشش نہ کریں بلکہ مصلحت پسندی سے کام لے کر اپنا دامن بچائیں۔اگرکوئی ایک بھی فردآج آپ سے اختلاف رائے کااظہار کرے تواسکابرا مت منائیں۔آج آپکی پیارکرنے کی صلاحیت حیران کن حدتک دوسروں کو متاثر کر سکے گی۔(21فروری،2019ء)
سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے،شوکت یوسفزئی
بیلہ میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف کارروائی
نیب تحریک انصاف کے وزیراعظم کا آلہ کار ہے، سعید غنی
’نواز شریف‘ کا ایک خطرناک بیان جس کو بھارت نے اپنے حق میں استعمال کرلیا، افسوسناک خبر
ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہو گی یا اتوار کو ؟ حکو مت نے اعلان کر دیا