02:22 pm
درخت کے تنے پر ہزاروں سال پرانی چینی ثقافت کی عکاسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین سے تعلق رکھنے والے ژینگ چن ہی نامی آرٹسٹ نے ہزاروں سال پہلے قدیم چینی شہر میں خوشحالی کے ایک منظر سے منصوب چینی پینٹنگ کو 40 فٹ قدیم درخت کے تنے پرخوبصورتی سے تراش ڈالا۔یہ فن پارہ چین کے صوبے فیوجیان میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے جس میں مقامی ثقافت کی منفرد انداز میں عکاسی کرتے ہوئے ہزاروں سال پرانی فن تعمیر اور لوگوں کے رہن سہن کو نمایاں کیا گیا ہے
۔ژینگ چن کی یہ کاوش تاریخ کو منفرد انداز میں نئی نسل تک پہنچانے کا خوبصورت انداز ہے جس کو نمائش کے دوران تاریخ کے طلبا نے خوب سراہا۔ اس خوبصورت فن پارے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں