02:24 pm
’’ٹری مین‘‘ کا مرض ختم کرنے کیلئے مزید 6 بار سرجری کا فیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)’’ٹری مین‘‘ کے نام سے مشہور بنگلہ دیشی شہری دراصل ایک شدید قسم کی جلدی بیماری میں مبتلا ہے جس میں ہاتھوں اور پیروں میں درخت نما جڑیں نکل آتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے جنوبی حصے میں رہنے والا ابو البجندار 2016 سے ’’ٹری مین‘‘ کے نام سے مشہور ہے، درحقیقت وہ ایپی ڈرمو ڈسپلیژیا نامی جلدی مرض میں مبتلا ہے جس میں ہاتھ اور پیروں میں درخت کی شاخیں نما جڑیں نکل
آتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ابو البجندار کو دوبارہ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں انہیں دوبارہ سرجری کا سامنا کرنا پڑیگا۔ 28 سالہ ابو البجندار گزشتہ 2 دہائیوں سے اس عجیب و غریب میں مبتلا ہے، 2016 میں 25 بارسرجری کی گئی تھی تاہم ابو البجنددار گھر چلے گئے اور مزید علاج پر آمادہ نہیں ہوئے، اب ان کو دوبارہ اس پرراضی کیا گیا ہے کہ مزید سرجری سے انہیں اس مرض سے نجات مل سکتی ہے۔ڈاکٹر کے مطابق ابو البجندار کی حالت پہلے سے بدترین ہو چکی ہے اور ان کے ہاتھوں پر بندھنے والی گانٹھیں ایک انچ تک لمبی ہو چکی ہیں اور اب ان کے پیروں سمیت جسم کے مختلف حصوں پر درخت نما جڑیں نکل آئیں ہیں تاہم امید ہے کہ مزید 6 بار سرجری کر کے اس مرض کو ختم کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق

شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے

وہ ملک جس کے وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اتنی طویل تقریر کی کہ خود بھی پسینہ پسینہ ہوگئے

2روز بعد ہی نئی نویلی دلہن نے طلاق مانگ لی،لیکن کیوں؟وجہ ایسی کہ جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی