02:26 pm
خوبرو جاپانی ماڈل جو حقیقت میں وجود نہیں رکھتی

خوبرو جاپانی ماڈل جو حقیقت میں وجود نہیں رکھتی

02:26 pm

جاپان(نیو زڈیسک) اس تصویر کو غور سے دیکھئے جس میں ایک حسین جاپانی ماڈل دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے بال حقیقی، جلد ہموار اور آنکھوں میں نمی تک اسے زندہ وجود کا درجہ دے رہے ہیں لیکن یہ صرف کمپیوٹر میں بنائی گئی ہے اور اس ماڈل کا اصل دنیا میں کوئی وجود نہیں۔جاپانی لفظ ima کا مطلب ’ابھی‘ کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ اسی بنا پر اس کمپیوٹر ماڈل کو imma کا نام دیا گیا ہے۔ اب یہ انسٹا گرام کی مجازی ہستی بن چکی ہیں اور لوگ اس کے مداح ہوتے جارہے ہیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پر اس کے 15 ہزار سے زائد فالوورز ہیں جبکہ اس کی سوانح میں لکھا ہے کہ یہ محص کمپیوٹر سے بنائی گئی ماڈل ہیں اور حقیقی دنیا میں یہ کہیں بھی موجود نہیں ۔اسے ماڈلنگ کیفے انکارپوریٹ نے بنایا ہے اور گزشتہ برس اس کی کئی تصاویر پیش کی گئی تھیں تاہم یہ سال اس کی غیرمعمولی مقبولیت کا سال بھی ہے۔ اگلے ماہ سی جی ورلڈ میگزین اسے اپنے سرورق پر جگہ دے رہا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی ہر شخص آئما کا گرویدہ ہے اور کمپیوٹر گرافکس کے ماہرین اس تخلیق پر حیران اور ششد ہیں۔ اگلے ماہ سی جی ورلڈ میگزین اسے اپنے سرورق پر جگہ دے رہا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی ہر شخص آئما کا گرویدہ ہے اور کمپیوٹر گرافکس کے ماہرین اس تخلیق پر حیران اور ششدرر رہ گئے ہیں۔آئما کی سب سے خاص بات اس کا حقیقی روپ ہے اور ہر دیکھنے والا اسے حقیقی سمجھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آئما بہت تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے