02:53 pm
برطانیہ: مزدور نے ڈگر مشین سے ہوٹل کا کباڑہ نکال دیا

برطانیہ: مزدور نے ڈگر مشین سے ہوٹل کا کباڑہ نکال دیا

02:53 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانیہ میں مزدور نے اجرت نہ دینے پر ہوٹل کا کباڑہ نکال دیا۔برطانیہ کے شہر لیور پول میں ایک مزدور نے وقت پر اجرت نہ دینے پر ہوٹل جہاں اُس نے کام کیا تھا میں ڈگر مشین لئے گھسا اور ہوٹل کے دروازے سمیت ریسیپشن پر خوب توڑ پھوڑ کی
اور اپنا غصہ نکالا۔رپورٹ کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے اسکے تقریباََ چھ سو پاؤنڈزاُجرت نہیں دی تھی جس پر یہ توڑ پھوڑ کی گئی۔پولیس کی جانب سے مزدور کی تلا ش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں