02:25 pm
6 سالہ بچہ ہیوی مشینری چلانے کا ماہر

6 سالہ بچہ ہیوی مشینری چلانے کا ماہر

02:25 pm

ہنوئی (نیو زڈیسک) تعمیراتی کام کے دوران مزدوروں کو ڈگر مشین کے ذریعہ ملبہ اُٹھاتے ہوئے آپ نے اکثر دیکھا ہو گا لیکن ویتنام میں 6سالہ بچہ نہ صرف ہیوی ڈیوٹی ڈگر کو آسانی سے ڈرائیو کر لیتا ہے بلکہ اس کے پیچیدہ نظام کے ذریعے بھاری ملبہ اٹھانے کا کام بھی ماہر مشین آپریٹر کی طرح انجام دیتا ہے۔ویتنام کے شہر ہنوئی میں ننھے میاں کو کسی ماہر مزدور کی طرح ڈگر مشین چلاتا دیکھ کر جہاں کچھ لوگ حیران رہ گئے وہیں کئی نے بچے کے والد کو
اس لاپرواہی پر تنقید کانشانہ بھی بنایا جبکہ ننھے میاں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ کسطرح اس نے کسی ماہر ڈرائیور کی طرح ملبہ اُٹھانے کا کام سر انجام دیا حالانکہ اس کام کیلئے کئی مہینوں کی ٹریننگ درکار ہوتی ہے

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان