09:56 am
عمر صرف 9سال لیکن انسانی ہمدردی کا جذبہ بے مثال

عمر صرف 9سال لیکن انسانی ہمدردی کا جذبہ بے مثال

09:56 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سالہ بچے نے اپنے موزے اور جوتے بے گھر بچے کو دے ڈالےالا لمپور میں ایک سالہ بچے نے اپنے موزے اور جوتے بے گھر بچے کو دے ڈالے ۔یہ مناظر ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں دیکھے گئے جہاں ایک 9سالہ Cheikh Faizal نامی بچہ اپنے والد کے ساتھ سڑک سے گرز رہا تھا کہ اس نے بے گھر ب
چے کو ننگے پیر دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا۔اس نےاپنے وزے جوتے بے گھر بچے کو دے دیئے۔یوں کم عمری میں ہمدردی کا جذبہ لئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبو ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں