03:00 pm
جنوبی افریقہ میں گینڈے کی دادا گیری

جنوبی افریقہ میں گینڈے کی دادا گیری

03:00 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آپ نے اکثر افراد کو زبردستی اپنے مطالبات منواتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی دادا گیری پر اُتر آئے ہیں۔تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس گینڈے کو ہی دیکھ لیں جس نے کھانے کے حصول کیلئے گاڑی پر دھاوا بول دیا ہے۔یہ مناظرجنوبی افریقہ کے Kruger
نیشنل پارک میں دیکھے گئے جہاں سیاح اور وائلڈ لائف کے نگراں سڑک سے گزر رہے تھے کہ بھوک سے ستائے گینڈے نے نہ صرف گاڑی کا راستہ روکا بلکہ گاڑی پرٹکریں مارتے ہوئے سیاحوں کو خوب ڈرایا بھی۔یوں گاڑی اچانک گینڈے کے حملے پرجہاں سیاح خوفزدہ ہوئے وہیں حیران بھی رہ گئے تاہم بالکل محفوط رہے

تازہ ترین خبریں

شرپسند دشمن ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔ نورالحق قادری 

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی کس نظرئے کی بات کررہے ہیں ؟ پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چمپیئن نہ بنیں ۔ شہباز گل 

ایک طرف لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی ،مگر قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کا حل جماعت اسلامی کی ترجیح اول میں شامل ہے۔ میاں اسلم 

 حکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف 

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ