01:57 pm
برطانوی خاتون کی کمبل سے شادی

برطانوی خاتون کی کمبل سے شادی

01:57 pm

لندن (نیو زڈیسک) دنیا بھر میں خواتین شریک حیات کیلئے بہترین مرد کا انتخاب کرتی ہیں لیکن برطانوی خاتون نے اپنے کمبل سے بے پناہ محبت کے باعث اسے جیون ساتھی بنانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 49 سالہ پاسکل سلیک نامی خاتون نے شادی کی تقریبات منعقد کرنے والے ادارے کی مدد سے اپنے کمبل سے شادی کا اعلان کر کے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ خاتون نے اپنی شادی میں دعوت
عام دی ہے جو چاہے ان کی خوشی میں شریک ہو سکتا ہے۔ شادی کی یہ عجیب و غریب تقریب 10 فروری کو منعقد ہو گی جس میں پاسکل سلیک نائٹ گاؤن زیب تن کریں گی اور پاؤں میں چپّل پہنیں گی۔پاسکل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انھیں اپنے کمبل سے بہت محبت ہے اور وہ کبھی بے وفائی نہیں کرتا۔ خاتون کے مطابق انھوں نے لوگوں کو شادی میں اس لئے مدعو کیا ہے تاکہ وہ کمبل سے ان کے رشتے کے گواہ رہیں۔ پاسکل نے شادی میں شرکت کے خواہشمند لوگوں سے گاون پہننے اور ہاتھ میں گرم پانی رکھنے کی بھی عجیب و غریب درخواست کی ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 