01:58 pm
ننھے بچوں کی گھٹنوں کے بَل دوڑ

ننھے بچوں کی گھٹنوں کے بَل دوڑ

01:58 pm

سکارامینٹو (نیو زڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریس سے زیادہ بچوں کی معصوم اور دلفریب حرکتیں دیکھنے والوں کو محفوظ کرتی رہیں۔کیلیفورنیا میں 11 ننھے بچوں نے منفرد مقابلے میں اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ ایک جانب باپ اور دوسری جانب کھلونوں اور کھانے پینے کی من پسند چیزوں کی مدد سے اپنی جانب متوجہ کرتی مائیں، اب جیتے گا کون
۔ گھٹنوں کے بل دوڑتے پیارے سے بچوں میں سے کون جیتے گا۔ اس منظر نے دیکھنے والوں کو نہ چاہتے ہوئے بھی رکنے پر مجبور کر دیا اور وہ من موہنے بچوں کی دلکش حرکات و سکنات کو دیکھنے میں مگن ہو گئے۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو نشر کیا ہوئی، لوگوں نے اس میں اتنی دلچسپی لی کہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی

تازہ ترین خبریں