02:00 pm
کینیا کے سِکوں پر جانوروں کی تصویریں کیوں؟

نیروبی(نیو زڈیسک) کینیا میں جاری ہونے والے نئے سکوں پر ملک کی مشہور جنگلی حیات کی تصاویر جیسے شیر، ہاتھی، ذرافے اور گینڈے کی تصویریں چھپی ہوئی ہیں۔کینیا کے مقامی لوگ کرنسی پر حکمرانوں کی تصاویر کو حکمرانوں کی طرف سے ذاتی تشہیر کا ذریعہ سمجھتے تھے۔ اسی لیے نئے ڈھالے گئے سکوں پر ملک کے صدور کی تصاویر ہٹا کر جانوروں کی تصاویر چھاپ دی گئیں۔اس سے قبل کینیا کے 3 سابقہ حکمرانوں ، جومو کینیاٹا، ڈینیئل ارام موئی اور موائی کیباکی کی تصاویر چھاپی جاتی تھیں۔کینیا کے حالیہ صدر اوہورو کینیاٹا ، جو کینیا کے پہلے رہنما جومو کینیاٹا کے بیٹے ہیں، ان کے مطابق یہ
بہت بڑی تبدیلی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ ان کی قوم نے کتنی جدوجہد کی ہے۔ڈینیئل ارام موئی کے 24 سالہ دور حکمرانی کے خاتمے کے بعد 2002 میں انتخابات جیتنے والے صدر کیباکی نے کرنسی پر اپنی تصاویر نہ چھاپنے کا وعدہ پورا نہیں کیا اور ان کی تصویر کینیا کی کرنسی پر چھپتی رہی۔ جمہوریت اور انسانی حقوق کا بول بالا کرنے کے لیے 2010 میں بے انتہا عوامی دباؤ پر نیا آئین ملک میں لاگو ہوا۔اس میں یہ درج تھا کہ کرنسی پر اب کسی فرد کی تصویر نہیں چھاپی جائے گی بلکہ اس کی جگہ کینیا کی پہچان سمجھے جانے والے جانوروں کی تصویریں موجود ہوں گی۔کینیا کے مرکزی بینک نے سکوں کی صورت میں اس وعدے کو پورا کردیا جبکہ نئے چھپنے والے نوٹوں پر یہ تبدیلی آئندہ چند ماہ میں نظر آئے گی۔ بینک کا کہنا ہے کہ جانوروں کا انتخاب نئے اور کامیاب کینیا کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اس سے ماحول کے لیے احترام ظاہر ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا