02:11 pm
لڑکوں کا روپ دھار کر حجام کی دکان چلانے والی باہمت بہنیں

لڑکوں کا روپ دھار کر حجام کی دکان چلانے والی باہمت بہنیں

02:11 pm

اترپردیش(نیو زڈیسک) دو بھارتی بہنوں جیوتی کمار اور اس کی بہن نیہا کمار گزشتہ چار برس سے اپنا حلیہ اور نام بدل کر اپنے بیمار والد کی دکان پر حجامت کا کام کرکے پورے کنبے کا پیٹ پال رہی ہیں۔آج جیوتی کی عمر 18 اور نیہا کی عمر 16 برس ہوچکی ہیں لیکن دونوں بہنیں گزشتہ چار برس سے بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بنواری تولہ میں حجامت کی دکان کو کامیابی سے چلارہی ہیں۔ 2014 میں ان کے والد فالج کے
شکار ہوکر بستر سے لگے تو دونوں بیٹیوں نے ہمت کرکے دکان سنبھالی اور ان کی عمر صرف 13 اور 11 برس تھی۔ بیماری کے فوراً بعد دکان بند ہوگئی لیکن جلد ہی گھر میں فاقے ہونے لگے۔اس کے بعد دونوں بیٹیوں نے دکان جانا شروع کردیا لیکن لڑکیاں ہونے کی وجہ سے گاہک ان سے کتراتے تھے۔ اس کے بعد جیوتی اور نیہا نے پہلے اپنے بال چھوٹے کروائے، لڑکوں کا لباس پہنا اور یہاں تک کہ نام بھی لڑکوں والے رکھ لیے۔ لڑکیوں کے مطابق انہوں نے آواز بھی بھاری کرلی اور لڑکوں جیسے بال بنا کر کام شروع کیا اور اگر ایسا نہیں کرتیں تو فاقوں سے موت یقینی تھی۔دیپک اور راجوان لڑکیوں نے اپنے نام دیپک اور راجو رکھے ہیں اور دونوں مل کر روزانہ 400 روپے کمالیتی ہیں جس سے ان کے گھر کا خرچ اور تعلیم کے اخراجات آسانی سے ادا ہورہے ہیں جبکہ والد کا علاج بھی جاری ہے۔ گاؤں کے بعض افراد انہیں تنگ کرتے ہیں لیکن وہ لاپرواہ ہوکر اپنا کام کرتی رہتی ہیں۔ چار سال تک دونوں نے اپنی شناخت چھپائی لیکن اب لوگ ان کے راز سے واقف ہوتے جارہے ہیں۔جیوتی کمار نے بتایا کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتیں اور بہت اعتماد کے ساتھ اپنا کام کرتی ہیں۔ ان دونوں باہمت لڑکیوں کی کہانی سامنے آنے کے بعد بھارت اور دنیا بھر سے ان کی خدمت و بہادری کو سراہا جارہا ہے

تازہ ترین خبریں

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا