اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہائی اسپیڈ ٹرین سروس شروع کرنے کے لیے کام بھی تیز رفتاری سے کرنا پڑتا ہے، 1500چینی مزدوروں نے صرف 6گھنٹے میں نئی ریلوے لائن بچھادی۔چینی میڈیا کے مطابق چین میں مزدوروں اور ماہر انجینئرز نے مل کر صرف 6 گھنٹوں میں مکمل ریلوے ٹریک
تعمیر کر کے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔چین کے شہر Xian میں 1500 جانباز چینی ملازمین نے صرف 6 گھنٹوں کی لگاتار محنت کے بعد دو ریلوے ٹریکس کو جوڑ کر ایک نیا ہائی اسپیڈ ریلوے ٹریک بچھادیا۔غیر یقینی رفتار اور بجلی کی سیپھرتی سے رات میں کیےگئے اس تعمیراتی کام کی وجہ مسافروں کو پریشانی سے بچانا تھا
پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان
بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا
ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ
سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع
کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری
سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔ پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار
دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک
میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی
شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا
بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق
پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
برطانوی خاتون کی کمبل سے شادی
جنوبی افریقہ میں گینڈے کی دادا گیری
عمر صرف 9سال لیکن انسانی ہمدردی کا جذبہ بے مثال
چین میں کتے نے مالک کو مرنے سے بچا لیا
خاتون کی ہوائی چپل کی دھوم
برف سے جمی جھیل پر آئس اسکیٹنگ
ننھےبچوں کا گھٹنوں کے بَل چلنے کا منفرد مقابلہ
بھارت کنوئیں میں پھنسے ہاتھی کو نکال لیا گیا
مشی گن، دریا میں برف کی پلیٹ سیاحوں کی توجہ کامرکز
چینی پرنسپل اور 700 بچوں کی ایک ساتھ ورزشی رقص کی ویڈیو وائرل
6 سالہ بچہ ہیوی مشینری چلانے کا ماہر
ٹانگوں سے معذور کتے کو پہیے لگا دئیے گئے
برطانیہ: مزدور نے ڈگر مشین سے ہوٹل کا کباڑہ نکال دیا
فٹبال کھیلنے کی شوقین بی ما نو
دنیا کی سب سے بڑی آبشار برف میں تبدیل
موسم کی سختی سے جانور بھی پریشان