11:53 am
چین میں کاربے قابو ہوکربرف سے جمی جھیل میں جا گری

چین میں کاربے قابو ہوکربرف سے جمی جھیل میں جا گری

11:53 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین میں ایک کارڈرائیور سے بے قابو ہوکر برف سے جمی جھیل میں جا گری، راہگیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کارڈرائیور کو بحفاظت باہر نکال لیا۔چین میں کاربے قابو ہوکربرف سے جمی جھیل میں جا گری چین کے شہر Dongying میں ایک گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکربرف سے جمی جھیل میں جاگری
۔ ڈرائیور کو مصیبت میں دیکھ کر وہاں موجود راہگیروں نے فوری طور پرجھیل میں چھلانگ لگادی۔چند ہی منٹوں بعددروازہ توڑ کرڈرائیور کو اپنی مدد آپ کے تحت بحفاظت باہر نکال لیا۔

تازہ ترین خبریں