لندن (نیو زڈیسک) لوفبورو یونیورسٹی اور یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کا کہنا ہے کہ اُن کی تحقیق کے مطابق زیادہ باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) اور زیادہ ویسٹ ٹو ہپ ریشو کے حامل افراد کا دماغ صحت مند وزن کے حامل افراد سے 12 کیوبک سینٹی میٹر چھوٹا ہوتا ہے۔اس تحقیق میں اوسطاً 55 سال کی عمر کے 9652 افراد نے حصہ لیا، لوفبورو یونیورسٹی کے ورزش بطور دوا کے پروفیسر ڈاکٹر مارک ہیمر کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دماغی
ڈھانچے میں تبدیلی صرف موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے۔مارک ہیمر کا مزید کہنا تھا کہ اس تحقیق سے وزنی افراد میں دماغی خلل اور دوسری دماغی بیماریوں کی وجوہات کی وضاحت ہو سکے گی تاہم ان کی تحقیق سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ موٹاپے کی وجہ سے دماغ چھوٹا ہوتا ہے یا چھوٹے دماغ کی وجہ سے موٹاپے کا مرض لاحق ہوتا ہے۔
پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز
مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا
چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت
کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب
آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے
حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا
لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان
تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ
بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے
شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت
’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘
اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا
دبئی میں20ویں سالانہ میراتھن کا انعقاد
چینی مزدوروں نے 6گھنٹے میں نئی ریلوے لائن بچھادی
والدین موبائل پر مصروف، بیٹی مصیبت میں پھنس گئی
لڑکوں کا روپ دھار کر حجام کی دکان چلانے والی باہمت بہنیں
کینیا کے سِکوں پر جانوروں کی تصویریں کیوں؟
ننھے بچوں کی گھٹنوں کے بَل دوڑ
برطانوی خاتون کی کمبل سے شادی
جنوبی افریقہ میں گینڈے کی دادا گیری
عمر صرف 9سال لیکن انسانی ہمدردی کا جذبہ بے مثال
چین میں کتے نے مالک کو مرنے سے بچا لیا
خاتون کی ہوائی چپل کی دھوم
برف سے جمی جھیل پر آئس اسکیٹنگ
ننھےبچوں کا گھٹنوں کے بَل چلنے کا منفرد مقابلہ
بھارت کنوئیں میں پھنسے ہاتھی کو نکال لیا گیا
مشی گن، دریا میں برف کی پلیٹ سیاحوں کی توجہ کامرکز
چینی پرنسپل اور 700 بچوں کی ایک ساتھ ورزشی رقص کی ویڈیو وائرل