اسلام آباد (نیو زڈیسک) انسانی فضلہ اب تک کھاد کی تیاری میں استعمال ہوتا رہا ہے لیکن اب ماہرین نے اس سے ماحول دوست اور پائیدار اینٹیں تیار کرنے کا اہم کام بھی کیا ہے۔آسٹریلیا میں آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے ماہرین نے انسانی فضلے سے حاصل شدہ ‘حیاتیاتی ٹھوس’ (بایو سولڈز) سے
جو اینٹیں بنائی ہیں انہیں اختیار کرکے پوری دنیا میں حیاتیاتی ٹھوس کو دوبارہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ماہرین نے اپنے تحقیقی مقالے میں کہا کہ عالمی پیداوار میں انسانی فضلے سے بنی صرف 15 فیصد اینٹیں ہی استعمال کر لی جائیں تو اس کے ماحولیاتی فوائد اور کاربن کے اخراج کے اشارے (کاربن فٹ پرنٹس) کو بڑی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔پوری دنیا میں سالانہ ڈیڑھ ٹریلین اینٹیں بنتی ہیں جن کی تیاری میں 3.13 ارب مکعب میٹر کے برابر گارا یا مٹی استعمال ہوتی ہے جو فٹبال کے ایسے 1000 میدانوں کے برابر ہے جنہیں 440 میٹر گہرائی میں کھودا گیا ہو۔ دلچسپ بات یہ ہے فضلے کی اینٹیں مضبوطی میں کسی بھی طرح عام اینٹوں سے کم نہیں، یہ کام جامعہ کے سائنس دان عباس موہاجرانی نے کیا ہے۔
پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان
بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا
ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ
سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع
کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری
سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔ پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار
دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک
میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی
شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا
بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق
پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
دبئی میں20ویں سالانہ میراتھن کا انعقاد
چینی مزدوروں نے 6گھنٹے میں نئی ریلوے لائن بچھادی
والدین موبائل پر مصروف، بیٹی مصیبت میں پھنس گئی
لڑکوں کا روپ دھار کر حجام کی دکان چلانے والی باہمت بہنیں
کینیا کے سِکوں پر جانوروں کی تصویریں کیوں؟
ننھے بچوں کی گھٹنوں کے بَل دوڑ
برطانوی خاتون کی کمبل سے شادی
جنوبی افریقہ میں گینڈے کی دادا گیری
عمر صرف 9سال لیکن انسانی ہمدردی کا جذبہ بے مثال
چین میں کتے نے مالک کو مرنے سے بچا لیا
خاتون کی ہوائی چپل کی دھوم
برف سے جمی جھیل پر آئس اسکیٹنگ
ننھےبچوں کا گھٹنوں کے بَل چلنے کا منفرد مقابلہ
بھارت کنوئیں میں پھنسے ہاتھی کو نکال لیا گیا
مشی گن، دریا میں برف کی پلیٹ سیاحوں کی توجہ کامرکز
چینی پرنسپل اور 700 بچوں کی ایک ساتھ ورزشی رقص کی ویڈیو وائرل