04:52 pm
رات کوبسترپرکروٹیں بدلتے رہتے ہیں اورنیندنہیں آتی توایک باراس چائے کوآزماکردیکھ لیں

کیا آپ نے کبھی کیلے کی چائے پی ہے یا کبھی اس کے بارے میں سنا ہے ؟اگر نہیں تو جان لیں کہ واقعی کیلے کی چائے ہوتی ہے اور آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے خاص طورپر سونے سے قبل اسے پینا بے خوابی کی شکایت کو دور کرتا ہے۔بظاہر انوکھی نظر آنے والی کیلے اور دارچینی سے بننے والی یہ چائے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے جو کہ نیند

آنے اور گہری نیند کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔اس کے علاوہ کیلے میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو ریگولیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اعصابی نظام کو بھی معاونت فراہم کرتا ہے۔اسی طرح میگنیشم مسلز کو سکون فراہم کرتا ہے جبکہ وٹامن بی سکس آپ کے جسم کو ایسے کیمیکلز بنانے میں مدد دیتا ہے جو نیند کے نظام کو کنٹرول کرتے ہیں۔اسی طرح دار چینی بھی بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے، اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ بلڈ شوگر لیول میں اضافہ نیند کو دور بھگاتا ہے۔

اجزاء
ایک کیلا، چھلا ہوا
چوتھائی چائے کا چمچ دار چینی
پانی
ترکیب
دو کب پانی کو ایک برتن میں ڈالیں اور ابالنے کے لیے رکھ دیں۔اب اس میں کیلے کو ڈال دیں اور دس منٹ تک پانی کو ابلنے دیں اور پھر چولہا بند کردیں۔اس کے بعد چوتھائی چائے کا چمچ دار چینی پانی میں شامل کردیں۔اس کے بعد کپ کے اوپر چھلنی رکھ کر پانی انڈیل دیں، مگر خیال رکھیں کہ پانی کو آہستگی سے کپ میں منتقل کریں۔اب اسے پینے کے لائق درجہ حرارت تک ٹھنڈا کریں اور پھر سونے سے قبل پی لیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا