04:55 pm
’’ جو مرد خوا ب میں یہ ایک چیز دیکھ لے وہ عورتوںسے بہت محبت کر یگا اور ان سے ۔۔۔‘‘

خواب میں انڈہ دیکھنا عورتوں کی جانب توجہ کی دلیل اور علامت ہے.حضرت علامہ ابن سیرین ؒ کے مطابق اگر کوئی دیکھے کہ مرغی نے اسکے سامنے انڈہ دیا ہے تو یہ کنیز کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی علامت ہے .حضرت ابراہیم کرمانیؒ کا فرمان ہے کہ اگر خواب دیکھنے والا خود انڈہ دیتا ہے. یہ اس بات کی علامت ہے کہ ایسا شخص عورت سے بے پناہ

محبت کرے گا .خواب میں انڈے سیتے ہوئے دیکھنا یعنی کوئی مرد یہ دیکھے کہ وہ انڈوں پر کسی پرندے کی طرح بیٹھا ہے تو ایسا مرد عورتوں کی محفلوں کا رسیا ہوگا اور ان سے فائدہ حاصل کرے گا. دور حاضر میں انڈے کو خوشی کی تعبیر سمجھا جاتا ہے،جتنا بڑا انڈہ دیکھے گا اتنی خوشی اور امید بڑھے گی. اورجیون کا نیا سفرشروع ہوگا. خواب میں ابلا ہوا انڈہ کھنا شدید محنت کے بعد حاسل ہونے والے مال کی علامت ہے.نیم ابلا ہوا نرم انڈہ کھائے گا تو حرام مال کمانے اور انڈے کو چھلکے سمیت کھایاہے تو دوسروں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ ان بے عزت بھی کرے گا.

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل