05:43 pm
جیون ساتھی کی تلاش، معروف کمپنی کا خواتین کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں دو کمپنیوں نے تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کو اپنا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے پندرہ دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اگر کوئی خاتون رواں سال کے آخر تک شادی کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس

 بھی دی جائے گی۔معاشرے میں ادھیڑ عمر خواتین کو سہارا دینے کی کوشش، چین میں دو مقامی کمپنیوں نے جیون ساتھی کے تلاش کے لیے خواتین کو ایکسٹراچھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔نئے چینی سال کے آغاز کی مناسبت سے ملک بھر میں سات روزہ عام تعطیلات دی جائینگی مگر تیس سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو کمپنی کی جانب سے پندرہ دن کی چھٹیاں ملیں گی۔خاتون اگر سال دو ہزار انیس کے اختتام سے قبل شادی کر لیتی ہے تو کمپنی ایک تنخواہ بطور بونس بھی دے گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 