دیئے جا چکے ہیں۔ بچی کا گھر پر ہی کیا گیا آپریشن غلط ہو گیا اور اس کے جسم سے بہت زیادہ خون بہنا شروع ہو گیا جس پر اس کی ماں اسے ہسپتال لیجانے پر مجبور ہو گئی تاہم اس نے بچی کو سمجھا دیا کہ وہ ڈاکٹروں کو بتائے کہ اس نے بسکٹ اٹھانے کے لیے الماری پر چڑھنے کی کوشش کی اور گر جانے کی صورت میں اسے یہ زخم آیا۔ جب ڈاکٹروں نے بچی کا علاج شروع کیا تو انہوں نے دیکھا کہ بچی کو جسم کے کسی اور حصے پر خراش تک نہیں آئی، اس پر انہیں شبہ ہوا اور انہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے جب خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش کی تو اس نے سچ اگل دیا۔ پولیس نے خاتون کو اولڈ بیلے کورٹ میں پیش کر دیا، جہاں سے گزشتہ دنوں فیصلہ سناتے ہوئے خاتون کو بچی کے ختنے کرنے کی مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران، جب خاتون ضمانت پر رہا تھی، پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے اس کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہاں فریج سے درجنوں لیموں اور گائے کی دو زبانیں برآمد ہوئیں۔ لیموؤں کو کاٹ کر ان میں مختلف لوگوں کے نام لکھے گئے تھے۔ یہ نام اس کے مقدمے سے جڑے پولیس آفیسرز ، وکلاءاور ججوں کے تھے۔گائے کی دو زبانیں بھی فریج میں موجود تھیں جن میں کیل ٹھونکے گئے تھے اور انہیں بھی لیموؤں کے ساتھ فریز کیا گیا تھا۔ جب پولیس نے اس حوالے سے تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ خاتون جادو بھی کرتی ہے اور لیموؤں اور گائے کی زبانوں پر اس نے یہ ٹونہ کر رکھا تھا جس کا مقصد اس کے کیس سے جڑے تمام لوگوں کی زبانیں بند کرنا اور انہیں اپنے حق میں کرنا تھا۔ پولیس نے خاتون کے شوہر کو، جو افریقی ملک گھانا کا شہری ہے، بھی شامل تفتیش کیا تاہم اس کے خلاف کوئی الزام ثابت نہ ہو سکا۔ رپورٹ کے مطابق اولڈ بیلے کورٹ کی جج مسز جسٹس ویپل نے آج کی سماعت میں خاتون کو مجرم قرار دیتے ہوئے اسے متنبہ کیا کہ اسے طویل قید کی سزا ہو گی۔ خاتون کو 8مارچ کو سزا سنائی جائے گی۔
مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی
کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل
پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ
این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ
بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف
ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا
اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی
پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا
موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید
ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور
مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان
جسم میں خون کی کمی سے بچناچاہتے ہیں تواس کاعلاج آپ کے کچن میں ہی موجودہے
چندروپے کےلیموں آپ کوکونسی جان لیوابیماری سے بچاسکتے ہیں
وکی پیڈیا پر35 ہزارمضامین لکھنے اور30 لاکھ کی ایڈیٹنگ کرنے والا مصنف
انسانی فضلے سے مضبوط ماحول دوست اینٹیں تیار
سمندر کی تہہ میں کیمپنگ کیلئے جدید ٹینٹ تیار
موٹے افراد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے، تازہ تحقیق
جرمنی میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدرفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
ارجنٹینا کے باشندے نے مائیکل جیکسن بننے کے لیے 42 لاکھ خرچ کردیئے
صرف ایک عادت بدلنے سے 136 کلو وزن کم کرنے والی خاتون
چین: 10 سالہ بچی بس کے نیچے آنے کے باوجود بچ گئی
چین میں کاربے قابو ہوکربرف سے جمی جھیل میں جا گری
دبئی میں20ویں سالانہ میراتھن کا انعقاد
چینی مزدوروں نے 6گھنٹے میں نئی ریلوے لائن بچھادی
والدین موبائل پر مصروف، بیٹی مصیبت میں پھنس گئی
لڑکوں کا روپ دھار کر حجام کی دکان چلانے والی باہمت بہنیں
کینیا کے سِکوں پر جانوروں کی تصویریں کیوں؟