آج کل سوشل میڈیاپریہ سوال گردش کر رہاہے کہ اگرکوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تواس کودیکھ کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیاکرکافی بحث ہوچکی ہے لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے.
اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھاجائے اوراگرکوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہوتواس کاکفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے پرتلک جوکہ ہندوہونے کی علامت ہے تواسے غیرمسلم ہی تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیاجائے گا،اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیاجائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائےاگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے.اس ساری بحث کے ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم ہے یاغیرمسلم.
پاک فوج پر حملہ ، اہم شہادتوں کی اطلاعات
ملک کی لوٹی دولت واپس لانےکا وعدہ کیا تھا اور اب اس کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں، فواد چوہدری
کپتان کے نئے پاکستان میں مہنگائی نے 9سالہ ریکارڈ توڑ دیا
سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، کون کون سے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا
تحریک انصاف کو بھی آخر رحم آہی گیا ، پاکستانی عوام کو زبردست ریلیف دینے کا فیصلہ
ایک بار جب ملک میں مہنگائی بڑھی تو نواز شریف نے فوراً کیا اقدام اٹھایا،
جسم میں خون کی کمی سے بچناچاہتے ہیں تواس کاعلاج آپ کے کچن میں ہی موجودہے
چندروپے کےلیموں آپ کوکونسی جان لیوابیماری سے بچاسکتے ہیں
وکی پیڈیا پر35 ہزارمضامین لکھنے اور30 لاکھ کی ایڈیٹنگ کرنے والا مصنف
انسانی فضلے سے مضبوط ماحول دوست اینٹیں تیار
سمندر کی تہہ میں کیمپنگ کیلئے جدید ٹینٹ تیار
موٹے افراد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے، تازہ تحقیق
جرمنی میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدرفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
ارجنٹینا کے باشندے نے مائیکل جیکسن بننے کے لیے 42 لاکھ خرچ کردیئے
صرف ایک عادت بدلنے سے 136 کلو وزن کم کرنے والی خاتون
چین: 10 سالہ بچی بس کے نیچے آنے کے باوجود بچ گئی
چین میں کاربے قابو ہوکربرف سے جمی جھیل میں جا گری
دبئی میں20ویں سالانہ میراتھن کا انعقاد
چینی مزدوروں نے 6گھنٹے میں نئی ریلوے لائن بچھادی
والدین موبائل پر مصروف، بیٹی مصیبت میں پھنس گئی
لڑکوں کا روپ دھار کر حجام کی دکان چلانے والی باہمت بہنیں
کینیا کے سِکوں پر جانوروں کی تصویریں کیوں؟