05:51 pm
کلائی کی یہ تین لکیریں کیا بتاتی ہیں؟ جانیں

آج تک تو ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ ہاتھوں کی لکیروں میں زندگی سے متعلق راز چھپے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی کھلائیوں پر موجود لکیریں بھی بہت کچھ بولتی ہیں۔لکیروں پر یقین کچھ لوگ ہی کرتے ہیں اور بعض لوگوں کے لیے یہ محض مذاق کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا،مغرب میں موجود لوگ ان باتوں پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔کلائیوں پر موجود افقی لکیریں، جن کو ریسکیٹ لائن بھی کہا جاتا ہے ۔

 ان لکیروں کے مختلف معنی ہوتے ہیں جیسے یہ لکیریں صحت کا احوال بھی بتاتی ہیں، آپ کے مستقبل کا حال بھی پیش کرتی ہیں اورآپ کی قسمت کو بیان کرتی ہیں۔میٹا فزکس کے مطابق کلائی پر موجود لکیریں زندگی کی پیش گوئی کرتی ہیں،جتنی لکیریںزیادہ ہونگی اُتنی زیادہ انسان کی عمر ہوگی۔اگرکسی شخص کی کلائی پر موجود پہلی لکیر پوری اور واضح ہے تو اس کا مطلب وہ شخص23 سے 28 سال تک زندگی گزارے گا۔اسی طرح کلائی پر موجود دوسری لکیرکسی شخص کی 46 سے 56 سال تک جینے کی پیش گوئی کرتی ہے۔اگر کلائی پر تیسری لکیر بھی موجود ہے تو اس کا مطلب وہ شخص 69 سے 84 سال تک زندگی بسر کرے گا اور آخری یعنی چوتھی لکیر کسی شخص کے84سال جینے کی پیش گوئی کرتی ہے۔عموماً کلائی پر موجود چوتھی لکیر اتنی واضح نہیں ہوتی اور بعض افراد کی کلائیوں پر چوتھی لکیر موجود بھی نہیں ہوتی۔ زیادہ تر لوگوں کی کلائیوں پر دو یا تین لکیریں موجود ہوتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 