کویت(نیوز ڈیسک) شادی کسی بھی انسان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اور فریقین تمام عمر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عہد کرتے ہیں لیکن ایک نوبیاہتا جوڑے نے مختصر ترین شادی کرتے ہوئے محض 3 منٹ میں ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے دنیا کی مختصر
ترین شادی کی انوکھی تاریخ رقم کی اور کمرہ عدالت سے باہر جانے سے قبل ہی 3منٹ میں شادی توڑ دی۔ بتایاگیاہے کہ کمرہ عدالت میں شادی کے معاہدے پر دستخط کے بعد دونوں فریقین کمرہ عدالت سے باہر جارہے تھے کہ دلہن حادثاتی طور پر پھسل گئی اور اس موقع پر دلہا نے اپنی بیگم کو بیوقوف کہا۔نئی نویلی دلہن جو اپنے دلہے کے سنگ خیالوں ہی خیالوں میں خوبصورت خواب بننے میں مگن تھی، پہلے ہی روز ایسے نازیبا الفاظ سن کر پہلے تو سخت پریشان ہو گئی تاہم آئندہ آنے والے دنوں میں مزید برے سلوک سے بچنے کیلئے دلہن نے جج سے طلاق کا فیصلہ لے لیا۔
پاک فوج پر حملہ ، اہم شہادتوں کی اطلاعات
ملک کی لوٹی دولت واپس لانےکا وعدہ کیا تھا اور اب اس کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں، فواد چوہدری
کپتان کے نئے پاکستان میں مہنگائی نے 9سالہ ریکارڈ توڑ دیا
سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، کون کون سے ملازمین کو فارغ کیا جائے گا
تحریک انصاف کو بھی آخر رحم آہی گیا ، پاکستانی عوام کو زبردست ریلیف دینے کا فیصلہ
ایک بار جب ملک میں مہنگائی بڑھی تو نواز شریف نے فوراً کیا اقدام اٹھایا،
مردہ لڑکی کو غسل دینے کے بعد وہی پا نی کسی بھی گھو ڑے کے سامنے رکھ دیا جا ئے اگر گھو ڑے نے پا نی پی لیا تو سمجھ لینا کہ لڑکی
لیموں پر لوگوں کے نام لکھ کر جمانے والی خاتون گرفتار، جادو کرنے کا سب سے عجیب طریقہ
دنیا کے کا وہ سب سے چھوٹا ملک جس کی سربراہ سمیت کل آبادی 27 افراد پر مشتمل ہے، حیران کن انکشاف
جیون ساتھی کی تلاش، معروف کمپنی کا خواتین کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ
‘ٹائی ٹینک’ حادثے میں بچ جانے والی معروف شخصیات کون تھیں؟
’’ جو مرد خوا ب میں یہ ایک چیز دیکھ لے وہ عورتوںسے بہت محبت کر یگا اور ان سے ۔۔۔‘‘
رات کوبسترپرکروٹیں بدلتے رہتے ہیں اورنیندنہیں آتی توایک باراس چائے کوآزماکردیکھ لیں
جسم میں خون کی کمی سے بچناچاہتے ہیں تواس کاعلاج آپ کے کچن میں ہی موجودہے
چندروپے کےلیموں آپ کوکونسی جان لیوابیماری سے بچاسکتے ہیں
وکی پیڈیا پر35 ہزارمضامین لکھنے اور30 لاکھ کی ایڈیٹنگ کرنے والا مصنف
انسانی فضلے سے مضبوط ماحول دوست اینٹیں تیار
سمندر کی تہہ میں کیمپنگ کیلئے جدید ٹینٹ تیار
موٹے افراد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے، تازہ تحقیق
جرمنی میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدرفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
ارجنٹینا کے باشندے نے مائیکل جیکسن بننے کے لیے 42 لاکھ خرچ کردیئے
صرف ایک عادت بدلنے سے 136 کلو وزن کم کرنے والی خاتون