ممبئی(ویب ڈیسک )بھارتی گاؤں ہوشیار پور میں شادی کی تقریب میں پل گرنے سے دولہا سمیت 15باراتی سیور یج نالے میں جا گرے جس کے نتیجے میں دو کمسن بچے معمولی زخمی ہو گئے۔ اولیو گارڈن ہال میں باراتی مسلسل 10 منٹ سے ناچ گانے میں مصروف تھے کہ پل وزن برداشت نہ کر سکا
اور باراتی نالے میں جاگرے۔اس حوالے سے شادی ہال کے مالک اوپی شرما نے بتایا کہ گزشتہ 15سالوں میں پہلی مرتبہ بدقسمتی سے یہ حادثہ پیش آیا، وہ لڑکی والوں سے معذرت خواہ ہیں اور ان کو تمام قیمت دینے کو تیار ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے لڑکی کے گھر والوں کو3 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کیا جس کے بعدشادی کی تقریب دوبارہ شروع ہوئی۔
تمام اپوزیشن اور اتحادی جما عتوں کے ساتھ ہماری بات چیت ہوچکی،پرویز خان خٹک
وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’شاہ حماد آرڈر آف رنیسانس‘ سے نوازا جائے گا
اب گھبرانے کی باری آپ کی ہے، وزیراعظم کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا
حکومت والے مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو رزلٹ کے ساتھ آئیں: سردار اختر مینگل
عمران خان کا کہا پتھر پر لکیر ثابت ہو گیا ، قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالر ز کا اضافہ
بین الاقوامی بزنس میگزین فوربز کی نئی فہرست میں پاکستان کی ہائی جمپ ، 32ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
جاپان میں لذیذ کیڑے مکوڑے فراہم کرنے والی وینڈنگ مشین مقبول
فالتو اشیا سے آوارہ جانوروں کا گھر بنانے والا فنکار
ایک ہاتھ سے مقابلہ کرنے والا پروفیشنل باکسر
99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟
خاتون نے اپنے لیے درست فیصلہ کرنیوالے کا اشتہار دیدیا
800 سال پرانے موبائل فون کی دریافت کا دعویٰ
گاڑیوں میں نصب اس شیشے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟خبر نے سب کو حیران کردیا
گرین لینڈ میں 512 سال سے زندہ شارک مچھلی دریافت کرلی گئی
جنگوں میں حصہ لینے والے جانور
نئے چینی سال کی آمد، سنگاپور دیوہیکل لالٹینوں سے سج گیا
دنیا کی تیز ترین طلاق، 3 منٹ میں راہیں جدا ہو گئیں
ارجنٹائن کے ہسپتال میں ننھے مریضوں کیلئے الیکٹرک گاڑیاں
3ماہ بعد مریضہ کے پیٹ میں رہ جانیوالی قینچی نکال لی گئی
آنکھوں پر موجود بھنویں انسان کے بارے میں سب کچھ بتا سکتی ہیں؟جانیں
کلائی کی یہ تین لکیریں کیا بتاتی ہیں؟ جانیں