08:35 am
ملائیشیا، عمارت کی دیوار پرشانداررقص

ملائیشیا، عمارت کی دیوار پرشانداررقص

08:35 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملائیشیامیں خطروں کے کھلاڑیوں نےعمارت کی دیوار پر شاندار رقص کا مظاہرہ کیا۔ان منچلوں نے ملائیشیا میں واقع ایک عمارت کی دیوارپر رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ان افراد کو رقص کے دوران رسیوں
کے ذریعے سہارا دیا گیا تھاجبکہ توازن کا بھی خوب خیال رکھا گیا۔واضح رہے کہ ایریئل ڈانسرز کا یہ گروپ کئی ممالک میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکا ہے۔