06:44 am
فنکار نے موسیقی کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا

فنکار نے موسیقی کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا

06:44 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چینی فنکارنےجس نے مواینٹ، پلاسٹک کے پائپ و دیگر چیزوں سے میوزک پرفارمنس دیکر موسیقی کی دنیا کو نیا رنگ دے ڈالا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والےشخص نے سیمنٹ سے بنی اینٹ، پلاسٹک کے پائپ اور سائیکل کے ٹائر میں ہوا بھرنے والے
پمپ میں کو کچھ اس انداز میں تراشا کہ کہ منفرد بانسریاں بن گئیں اور اپنی تیار کردہ موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں پیش کرکہ ثابت کردیا کہ وہ ایک ماہر فنکار ہے۔

تازہ ترین خبریں