04:32 pm
دنیا کے 100 ممالک میں بیگ پائپ بجانے والا فنکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس جیننگز نامی شہری بیگ پائپ بجانے والے مشاق فنکار ہیں اور حال ہی میں انہوں نے دنیا کے 100 ممالک میں بیگ پائپ بجا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا ہے۔حال ہی میں انہوں نے 100 ویں ملک میں اپنا باجا بجا کر 100 ممالک کی گنتی پوری کرلی ہے اور اس بار انہوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں اپنے فن کا اظہار کیا۔ روس جیننگز کو دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں خصوصی پذیرائی دی گئی ہے
اور سوشل میڈیا پر ان کے لاتعداد مداح ہیں۔جنوری 2014ء میں روس نے اپنا سفر شروع کیا اور پہلے وہ افریقی ممالک جا پہنچے، اس کے بعد بھارت، ترکی، نمیبیا، گوئٹے مالا، لائبیریا، ایسٹونیا، ملائیشیا، فلپائن، ترکی، میانمار، ملاوی اور دیگر ممالک کا سفر کیا اس کے بعد پورے یورپ اور لاطینی امریکا گئے۔روس جیننگز کہتے ہیں کہ انہوں سفر کا شوق نہیں بلکہ وہ ان ممالک میں جاکر بیگ پائپ بجانا چاہتے ہیں اور لوگوں کو بیگ پائپ کے سروں سے آگاہ کرنے کے خواہش مند ہیں یہاں تک کہ انہوں ںے افریقا کے لق و دق ریگستانوں میں بھی بیگ پائپ بجایا۔روس جیننگز چاہتے ہیں کہ لوگ انہیں ایک بیگ پائپر کی حیثیت سے یاد رکھیں

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل