03:01 pm
برے کام کا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے،چور کو پڑ گئے مور

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مشہور کہاوت ہے کہ برے کام کا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے اور یہ کہاوت اس واقعے پر بالکل صادق آتی ہے۔امریکی شہر ویسٹ لینڈمیں واقع ایک اسٹور میں چوری کی غرض سے آنے والے شخص نے ڈسپلے کیس پر رکھے موبائل فون چْرانے کی کوشش کی
۔کئی مرتبہ کھینچنے کے باوجود بھی موبائل فون تو ہاتھ نہ آئے البتہ پورا ڈسپلے کیس ہی اس کے سر پر آگرا۔اس سزا کے بعد بھی چور نے توبہ نہ کی اور کھڑے ہوکر کاؤنٹر پر رکھے موبائل چرا کر چلتا بنا۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کرکے چور کی تلاش شروع کردی ہے

تازہ ترین خبریں

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے