10:02 am
امریکا: کمسن بچے کو موسیقی کی دْھن بھا گئی

امریکا: کمسن بچے کو موسیقی کی دْھن بھا گئی

10:02 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا میں ایک 11ماہ کے ننھے میاں کو موسیقی کی دھن اس قدربھائی کہ خاتون فنکارہ کو داد دینے اس کے پاس جا پہنچے۔نیو یارک میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام کے دوران خاتون وائلن پر دھنیں چھیڑ رہی تھیں کہ اس ہی دوران ننھے میاں بمشکل چلتے ہوئے
فنکارہ کے پیروں میں جا کر بیٹھ گئے۔میوزک کے دلدادہ ننھے میاں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں