03:07 pm
فلپا ئن میں انٹرنیشنل ہاٹ ائر بلون فیسٹیول

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فلپا ئن میں سالانہ انٹرنیشنل ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول کا باقاعدہ طور پر آغاز کردیا گیا ہے۔اس چار روزہ فیسٹول میں شرکت کیلئے امریکا،بیلجئیم،برطانیہ،فرانس،بر
ازیل،جاپان،کوریااور ملائیشیا سمیت کئی ممالک سے بلونسٹ فلپائن کے صوبےPampangaپہنچے ہیں۔رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غباروں سے سجے آسمان کا نظارہ کرنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاح اور مقامی افرادیہاں کا رُخ کررہے ہیں جہاں آسمان مختلف دلچسپ و عجیب اشکال والے غباروں سے بھرا نظر آرہا ہے۔واضح رہے کہ یہ بلون فیسٹیول7اپریل تک جاری رہیگا۔

تازہ ترین خبریں

پی ایس ایل6، پی سی بی کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائے جانے کا انکشاف

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز