10:13 am
ملائیشیا : دنیا کا طویل القامت درخت دریافت

ملائیشیا : دنیا کا طویل القامت درخت دریافت

10:13 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملائیشیا میں دنیا کا طویل القامت درخت دریافت کرلیا۔برطانیہ اورملائیشیا کےسائنسدانوں نےمشترکا کوشش میں دنیا کا طویل القامت درخت دریافت کرلیا ۔یہ طویل الاقامت درخت ملائیشیا کی ریاست سابا کے علاقے دانم ویلی میں دریافت کیا گیا ہے
۔پیلےرنگ کے اس قدآوردرخت کی اونچائی کی تصدیق کے لیےآکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نےتھری ڈی اسکینز کے ساتھ ساتھ ڈرون فلائیٹ بھی لی ہیں ۔درخت کی لمبائی تین سواٹھائیس فٹ ریکارڈ کی گئی ہے ۔اس درخت کو مینارا کا نام دیا گیا ہے۔