03:18 pm
جلد پر دھاگےکی کڑھائی کی طرح نظر آنے والے حیرت انگیز ٹیٹو

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اب ذرا اوپر کی تصویر کو دیکھیں تو یوں لگتا ہے کہ کسی خاتون نے بازو پر سوئی سے رنگ برنگی دھاگوں سے کڑھائی کی ہوئی ہے۔ لیکن اس کی ڈیزائننگ میں کوئی دھاگہ استعمال نہیں ہوا ہے بلکہ یہ ماہرین کی تیار کردہ مخصوص سیاہی کی بدولت
ایسے دکھائی دیتے ہیں۔سلائی کڑھائی ایک روایتی ہنر ہے جو اب بزرگوں تک محدود ہوکررہ گیا ہے لیکن اب طرز کے ٹیٹو یا جسمانی نقش و نگار اب نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔ اس طرح کے ایمبرائڈری والے ٹیٹو اتنے خوبصورت اور دیدہ زیب ہیں کہ ان پر گویا حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔کڑھائی والے ٹیٹو دیکھ کر پہلے پہل یہ گمان ہوتا ہے کہ گویا کس نے جلد پر سوئی دھاگے کی کڑھائی کراادی ہے۔ پھر تھری ڈی ساخت کی بنا پر یہ حیرت انگیز کڑھائی کی مدد سے یہ خاص ابھار کی طرح دکھائی دیتےہیں

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے