03:25 pm
کیا آپ بتا سکتے ہیں اس خاتون کی عمر کتنی ہے ؟جواب جان کر آپ بھی حیرت کے مارے اپنی انگلیاں منہ میں دبا لیں گے

یوکرائنی خاتون کو ترکی میں اس لیے روک دیا گیا کیونکہ حکام کو یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ پاسپورٹ پر جو عمر درج ہے وہ درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق41 سالہ نتالی ڈزنکیو ایک گلوکارہ ہیں اور ترکی میں تعطیلات منا کر وہ اپنے وطن واپس لوٹ رہی تھیں۔تاہم انہیں پاسپورٹ حکام نے ان کے سفری دستاویزات پر درج عمر دیکھ کر انہیں روک کر حراست میں لے لیا، کیونکہ ان کا خیال تھا
کہ اس خاتون کی اصل عمر 21 سال ہے۔خاتون کے مطابق جب مجھے اپنی گرفتاری کی وجہ کا عم ہوا تو قہقہے لگانے لگی کیونکہ وہ پاسپورٹ پر میری عمر تھی۔ترک حکام کا خیال تھا کہ وہ کسی اور خاتون کا پاسپورٹ استعمال کررہی ہیں اور اسی لیے انہیں حراست میں لیا گیا۔نتالی کے مطابق اپنی اصل عمر سے کم نظر آنے پر اکثر میری تعریف کی جاتی ہے مگر میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ میری گرفتاری کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔تاہم اس یوکرائنی خاتون کو لوگوں کی شناخت کے بعد چھوڑ دیا گیا اور وہاں موجود لوگوں نے ان کے آٹوگراف بھی لیے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے