12:29 pm
پاکستان میں‌ گرمی، سپین میں شدید برفباری سے معمولات زندگی متاثر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان میں جہاں گرمی کی شدت زور پکڑ رہی ہے وہیں کچھ ممالک میں ابھی موسم بہار ہے تو کچھ اب بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ حادثات بھی رونما ہو رہے ہیں۔شدید سرد موسم کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنا سپین میں ڈرائیورز کو اُس وقت کرنا پڑا جب شدید برفباری اور پھسلن کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ واقعہ سپین کے پہاڑی علاقے
سوموسیرا کی سڑک پر پیش آیا، جس کے دوران ایک نہ دو بلکہ پچاس سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔رپورٹ کے مطابق تصادم کے باعث کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریسکیوکی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں تاہم موسم نے ان کے کام کو بھی دشوار بنا دیا اور لوگ کئی گھنٹوں تک وہیں پھنسے رہے ۔سپین کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں برس اندازے سے زیادہ بارشیں اور برفباری ہوئی ہے جس سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کئی پہاڑی علاقوں میں برف پڑنے سے راستے بند پڑے ہیں اور موسم کی شدت ریسکیو ٹیموں کے کام کو بھی مشکل بنا رہی ہیں اور وہ کوئی مدد نہیں کر پا رہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا