10:31 am
چینی مسافر کھڑے کھڑے ڈھائی لیٹر دودھ پی گیا

چینی مسافر کھڑے کھڑے ڈھائی لیٹر دودھ پی گیا

10:31 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آسٹریلیا کے ایک ائرپورٹ پرمسافرڈھائی لیٹر دودھ کھڑے کھڑے پی گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔آسٹریلیا کے ایئر پورٹ پرچینی مسافرکولیکویڈکی اضافی مقدارلےجانے پر روکاگیا تو اس نے ڈھائی کلودودھ ایک ہی
سانس میں پی کرمسئلہ حل کردیا۔شہری پہلے تو سوچتا رہا پھراسے خیال آیا کہ طیارے میں جگہ نہیں تو کیا ہوا ؟پیٹ میں تو جگہ ہے،مسافر کھڑے کھڑے ڈھائی لیٹر دودھ پی گیا۔ ائیر پورٹ پر موجود دیگر افراد حیرت سے دیکھتے رہ گئے۔

تازہ ترین خبریں