10:35 am
امریکی کمپنی نے پاورفل روبوٹ پیش کردیا

امریکی کمپنی نے پاورفل روبوٹ پیش کردیا

10:35 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)امریکی کمپنی نے پاورفل روبوٹ پیش کردیا ہے۔امریکی روبوٹ ساز کمپنی نے گودام میں بھاری سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلیے نیا روبوٹ تیار کیا ہے جو 33 پونڈز تک وزن باآسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنے کی صلاحیت
رکھتا ہے۔امریکی کمپنی نے پاورفل روبوٹ پیش کردیاامریکی کمپنی اس کے علاوہ پہلے بھی چھلانگ لگانے، بھاگنے اور دروازہ کھولنے والے روبوٹ مارکیٹ میں لاچکی ہے

تازہ ترین خبریں