10:37 am
چین میں ہرطرف رنگوں کی بہار

چین میں ہرطرف رنگوں کی بہار

10:37 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین کے مختلف حصوں میں موسم بہار کے رنگ نمایاں ہیں، سڑک کنارے اور پارکوں میں سفید، جامنی اور زرد پھول خوشبو مہکا رہے ہیں۔حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلیے شہریوں نے
بھی پارکوں کا رخ کرلیا ہے۔بچے بڑے سبھی حسین مناظر کو کیمرے میں قید کرتے نظر آئے

تازہ ترین خبریں