03:45 pm
بُلٹ پروف جیکٹ پہن کر ایک دوسرے پر گولیاں برسانے والے دوست گرفتار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکہ میں شراب نوشی کے بعد بُلٹ پروف جیکٹ پہنا کر ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے پڑوسیوں اور دوستوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔یہ واقعہ چند روز قبل آرکینساس میں پیش آیا جب دو افراد نے بلٹ پروف جامعے پہن کر ایک دوسرے پر گولیاں برسائیں۔ اس واقعے کے بعد ایک شخص کے سینے پر گولی کے دباؤ سے سرخ نشان نمودار ہوگیا جس کے بعد وہ ایک بینٹن کاؤنٹی ہسپتال گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے گولی کا نشان قرار دیتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی کیونکہ 50 سالہ چارلس فیرس جھوٹ بول رہا تھا۔لیکن فیرس نے اپنی جھوٹی کہانی اپنی بیوی کو نہیں بتائی تھی اور جیسے ہی علیحدگی میں پولیس نے
اس کی بیوی سے پوچھا تو اس نے پورا سچ بتادیا جو کچھ یوں تھا۔چارلس فیرس کی بیوی لیزلی فیرس نے کہا کہ اس کا شوہر چارلس اور اس کا پڑوسی دوست کرسٹوفر ایک اور دوست کے گھر بیٹھ کر شراب نوشی میں مشغول تھے۔ اتنے میں چارلس نے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر کرسٹوفر کو پوانئٹ ٹو ٹو گن دے کر اس پر فائر کرنے کو کہا۔ کرسٹوفر نے پہلی گولی سینے پر چلادی جس سے چارلس کے سینے پر ایک سرخ نشان آگیا جو بہت تکلیف دہ بھی تھا۔اس کے بعد چارلس نے اپنی بڑی رائفل اٹھائی اور شراب کے نشے میں 5 فائر کرسٹوفر پر کئے لیکن خوش قسمتی سے اس نے بھی بلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی تھی اور وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تاہم پڑوسیوں نے کہا کہ اس خطرناک کھیل میں دونوں نے ایک دوسرے پر 50 سے 100 گولیاں فائر کیں۔دونوں پڑوسیوں کی گرفتاری کے بعد ان پر 5 ہزار ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ تاہم مزید مقدمہ چل رہا ہے اور انہیں مزید 10 ہزار ڈالر جرمانہ اور چھ برس کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا