01:24 pm
آبی کیڑا جو کچھووں، بطخوں اور مچھلیوں کو نوالہ بناتا ہے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ماہرین نے کئی برسوں کی تحقیق اور محنت کے بعد پانی میں رہنے والے ایسے خونخوار کیڑوں کا انکشاف کیا ہے جو بطخ کے بچوں، مچھلیوں اور یہاں تک کہ کچھووں تک کو نوالہ بناتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بھوکے کیڑے بہت خاموشی سے میٹھے پانی کی تہہ میں چھپ کر بیٹھے رہتے ہیں اور شکار قریب آتے ہی اسے جکڑ لیتے ہیں۔ اینٹی مولوجیکل سائنس نامی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق اس جانور کی 150 سے زائد اقسام دنیا ب
ھر میں پائی جاتی ہیں جن میں لیتھوسیرسگرانڈِس اور لیتھوسیرس میکسیمس سب سے بڑے ہیں جن کی لمبائی چار انچ تک ہوتی ہے۔ان جانداروں پر جاپان کے ماہر شِن یا اوبھا نے بھرپور تحقیق کی ہے۔ انہوں نے چاولوں کے کھیت سے لے کر جھیلوں تک میں یہ عجیب و غریب حشرات دیکھے ہیں جو شکار کو دیکھ کر اپنی اگلی ٹانگوں سے اسے دبوچ کر خاص خنجرنما ڈنک سے بعض کیمیکل اور اینزائم شکار میں داخل کرکے اسے بے بس کر دیتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کیڑے اپنے شکار کو پہلے ہلاک نہیں کرتے بلکہ اسے زندہ رکھتے ہوئے کھاتے رہتے ہیں

تازہ ترین خبریں

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا